

Loading content...
اس نے تخلیق کیلئے دو طریقے اختیار کئے ہیں ایک کا نام خلقہے اور دوسرا ہے امر اسے و لہ الخلق و لہ الامر سے ثابت کیا جاتا ہے یعنی ایک عالم خلقہے اور دوسرا عالم امرہے اور اسی لئے عرفا کی کتب میں امری مخلوقکا تصور موجود ہے جو عالم خلقہے اس میں تخلیق کے دو اصول کار یا طریقے کار فرما ہوتے ہیں جس سے مخلوق کو خلق کیا جاتا ہے ایک کو تخلیقاور دوسرے کو تکوینکہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار