

Loading content...
تخلیق خلق کے بارے میں یہ تو ماننا ناگزیر ہے کہ وہ رب ذوالجلال و الاکرام خالق مطلق ہے مگر اس نے تخلیق اشیاء اور خلقت موجودات کیلئے بھی اپنے وسائل و وسائط ہی کو استعمال فرمایا ہے یعنی بغیر وسیلے کے کسی چیز کو خلق نہیں فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار