

Loading content...
اس موضوع پر لا تعداد احادیث اور علمائے علام کے آرا کا ایک جم غفیر ہے جس کا احصاء کرنا اور بیان کرنا کم از کم میرے بس کا روگ نہیں ہے کیونکہ ایسا کوئی عالم نہیں ہے اور نہیں تھا اور نہ ہو گا جو اس بات کو اپنے الفاظ میں بیان نہ کرے گا یعنی سارے علمائے اسلام بلا امتیاز مسلک و فرقہ یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ وہ ذات واجب الوجود رب ذوالجلال و الاکرام اس سے منزہ و ارفع ہے کہ سارے امور بِنَفسِھا بذات خود انجام دےیعنی یہ بات اس کے شایان شان نہیں ہے کہ وہ افعال سے مباشر ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار