

Loading content...
جب یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ جملہ مخلوق سے پہلے نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھا تو پھر خود بخود سواد اعظم کے بعض علماء کے اس نظریے کی تردید ہو جاتی ہے کہ جناب جبریل ہی معلم رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں کیونکہ جب جناب جبریل خلق ہی نہیں ہوئے تھے تو پھر اس وقت کس طرح تعلیم عرفان و عبادت دے سکتے ہیں اور اوّل ما خلق اللہ نوری کی ہم مزاج لا تعداد احادیث موجود ہیں اور قرآن بھی اوّلیت کی تصدیق فرماتا ہے تو پھر کسی دوسرے کو ذاتی رائے دینے کا اختیار نہیں رہتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار