

Loading content...
اسی طرح شہنشاہ معظم ابی عبداللہ جعفرالصادق علیہ الصلوات والسلام ایک طویل حدیث میں خلقت اوّلیٰ کا ذکر فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور اقدس کو ارواح انبیا علیھم السلام کی تخلیق سے چار لاکھ چوبیس ہزار سال پہلے اللہ نے اپنے نور ذات سے اختراع فرمایا اور بارہ حجابات میں ہزاروں سال رکھا اور یہ وہاں تسبیح و تقدیس و تہلیل میں مصروف رہے اور کچھ حجابات میں دس ہزار سال تسبیح میں مصروف رہے کسی میں سات ہزار سال کسی میں پانچ ہزار سال
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار