

Loading content...
خلیفتہ اللہ کا جو رخ اللہ جل جلالہ کی طرف ہوتا ہے یا اس سے متصل ہوتا ہے وہی ولایت کا حامل ہوتا ہے اور جو رخ ذات واجب الوجود سے استفادہ کرتا ہے اسے کوئی بھی نہیں دیکھ سکتا اور کوئی عقل اس کا تصور بھی نہیں کر سکتی ہے اس معاملے میں ایک عام انسان اور انبیا علیھم السلام اور ملکوت اربعہ یعنی جبریل و میکائیل وغیرہ میں کوئی فرق نہیں ہے سب ہی ان رازوں سے نا واقف اور نا آشنا ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار