

Loading content...
کہ ہم اللہ کے راز ہیں جو بشری لباس میں ملبوس ہیں اسی کی طرف آغاخمینی اشارہ فرماتے ہیں کہ خلیفۂ اِلٰہی کا ایک جنبہ غیبی ذات ہویت کی طرف ہوتا ہے اور دوسرا جنبہ مخلوق کی طرف اسی لئے مخلوق کیلئے وہ غیب غیب الہیہ کے مترادف ہے جو راز اِلٰہی ہے اور وہ جس طرح ایک عام انسان کیلئے غیبت اِلٰہی اور سرِّ مکنون ہے اسی طرح ملکوت و انبیا اور جبریل و میکائیل وغیرہ کیلئے بھی ایک سر بستہ راز ہے کیونکہ وہ بھی مخلوق ہیں جبکہ وسیلتہ اللہ مخلوق و خالق کے مابین ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار