

Loading content...
پہلا نتیجہ یہ ہے کہ یہ اس زمانے کی بات نہیں جب خالق کے نور سے ان کی ذات کو جدا فرمایا گیا تھا بلکہ یہ اس ظاہری وجود کی تخلیق کا ذکر ہے جو جامۂ بشری میں انسانیت کی ہدایت کیلئے دنیا میں تشریف لایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار