

Loading content...
جو بھی خلق کیلئے وسیلۂ مطلق ہو گا اس کیلئے سب سے پہلے صفت اوّلیت کا ہونا ضروری ہے کیونکہ اگر اس سے پہلے کوئی ہو گا تو پھر اسی کا بلا واسطہ ذات واجب سے رابطہ ہو گا اور بعد والا اس کیلئے وسیلۂ فیض نہ بن سکے گا لہٰذا ایک زمانہ ایسا ضرور تسلیم کرنا پڑے گا کہ جب ایک ذات واجب الوجود ہو تو دوسرا اس کا حقیقی خلیفہ ہو اور کچھ بھی نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار