

Loading content...
فرماتے ہیں یہ خلافت ہی ولایت کی حقیقت ہے اور ولایت کیا ہے قُرب ذات ہے اور محبوبیت ہے اور تصرف کی حامل ہے اور ربوبیت و نیابت اللہ ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ جملہ صفات اس کا اوّلین حق ہیں اور بر حق ہیں اور یہ جملہ مراتب اس کے سائے ہیں یعنی وہ جسم ہے جو واحد ہے یہ پانچ اس کے سائے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار