

Loading content...
یعنی اسماء و صفات اِلٰہیہ بھی بر حسب کثرات علمیہ اس مقام سے مربوط نہیں اور بغیر وسیلے کے اس پر قادر نہیں ہیں کہ وہ استفادہ کر سکیں تااینکہ اسم اللہ الاعظم بھی بلا واسطہ فیض حاصل کرنے پر قدرت نہیں رکھتا کیونکہ کوئی بھی عہدہ مقام خلافت سے ارفع و اعلیٰ نہیں ہے اور اسی خلافت اِلٰہی کے بارے میں آگے فرماتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار