

Loading content...
اس لئے ہر نبی کیلئے ولی ہونا ضروری ہے مگر کسی ولی کیلئے نبی ہونا ضروری نہیں ہوتا اور مخلوق مقام پست پر واقع ہوتی ہے اس لئے اس سے متصل پہلوئے خلافت بھی پست مانا جاتا ہے اور خالق مقام بلند پر واقع ہے اس لئے خلافت کا وہ پہلو جو اس بلندی سے متصل ہوتا ہے وہ بلند ہی ہوتا ہے اسی لئے ولایت کو نبوّت سے بلند کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار