

Loading content...
اسی طرح عہدۂ خلافت بھی ایک طرف مخلوق سے مربوط ہوتا ہے اور دوسری طرف خالق سے متصل ہوتا ہے اس کا جو حصہ مخلوق سے منسلک ہوتا ہے اسے نبوّت کہتے ہیں اور جو خالق سے متصل ہوتا ہے اسے ولایت کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار