

Loading content...
اس مقام کی وضاحت اس طرح کی جا سکتی ہے کہ ایک مکان کے درمیان میں ایک ستون ہے اب اس پر غور کریں گے تو دیکھیں گے اس کے دو سرے ہیں اس کا ایک سرا زمین سے متصل ہے اور دوسرا سرا سقف (چھت) سے متصل ہے یعنی اس کا پست سرا زمین سے جڑا ہوا ہے اور بلند سرا سقف سے جڑا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار