

Loading content...
یعنی آغا خمینی فرماتے ہیں اسماء و صفات سے ارفع و اعلیٰ ایک حریم ذات کا ہونا ضروری ہے اور اسی کا نام خلیفتہ اللہ ہے آگے فرماتے ہیں کہ خلیفۂ اِلٰہی کے دو رخ ہوتے ہیں ایک غیبی جنبہ ہے جس کا رخ ہویت ذات کی طرف ہوتا ہے اور ایک رخ اسماء و صفات اِلٰہی کی طرف ہوتا ہے اور وہ اسماء و صفات اِلٰہی کیلئے وسیلۂ فیض احدیت ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار