

Loading content...
اس خلافت کے اختیارات لا محدود ہیں اور خلافت کے ان لا محدود شعبہ ہائے اختیارات میں سے ایک ہے وسیلة اللہہونا… یہ عہدۂ خلافت کیا ہے اس کے اختیارات کیا ہیں اس کیلئے میں اپنی طرف سے کچھ کہنے کی بجائے آیت اللہ آغا خمینی کی طرف رجوع کرتا ہوں وہ فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار