

Loading content...
کی آخری حدود تک پہنچ کر پھر سمٹنا شروع ہو جاتے ہیں یعنی مادّیات کی حد تک وسائل پھیلتے چلے جاتے ہیں مگر جب مادّیات سے گزرتے ہیں تو پھر سمٹنا شروع ہو جاتے ہیں پھر یہ سلسلہ سمٹتے سمٹتے ایک ایسے وسیلۂ مطلق تک پہنچ جاتا ہے کہ جو بلا واسطہ ذات واجب الوجود سے استفادہ فرماتا ہے اور اپنے ماتحت وسائل کو شان اِلٰہی سے عطا فرماتا ہے یعنی وہی وسیلة اللہ ہے کہ جس کا بلا واسطہ رابطہ ذات اِلٰہی سے ہوتا ہے اسی کا نام ہے خلیفتہ اللہانگریزی زبان میں خلیفہ کیلئے CaliphیاAssistantکے الفاظ استعمال ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار