

Loading content...
رب ذوالجلال و الاکرام جل جلالہ نے اس راز کو سمجھانے میں کائنات کے نظام کو ہادیِ عقل قرار دیا ہے یعنی صاحبان عقل و خرد جب شواہد کائنات کو بنظر غائر دیکھیں گے تو انہیں وسائل کی ہر زنجیر اپنی اگلی کڑی دکھائے گی تا اینکہ انسان وسائل کی دنیا سے نکل کر حقیقت بالذات تک پہنچ جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار