

Loading content...
اسی لئے آغا خمینی فرماتے ہیں کہ خلق سے خالق تک پہنچنے میں ستر ہزار حجابات ظلمانی ہیں اور ستر ہزار حجابات نورانی ہیں یعنی یہی وہ ایک لاکھ چالیس ہزار سیڑھیاں ہیں جو مسافر راہ وسائل کو عبور کرنا لازم ہیں یہی وہ وسائل ہیں جو انسان کو منزل معرفت تک لاتے ہیں کیونکہ پہلی سیڑھی مسافر کیلئے دوسری سیڑھی تک پہنچنے کا وسیلہ ہے اور دوسری سیڑھی تیسری سیڑھی تک اور یہ ایک سلسلہ ہے جو سالک کو عبور کرنا ناگزیر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار