

Loading content...
میں گفتگو کا آغاز حمد سے کرتا ہوں کیونکہ اس میں اس محسن مطلق کے احسانات عظیم کا شکر ہے … حمد ہے اس رب ذوالجلال و الاکرام کی کہ جس نے کائنات کی ہدایت کو پسند فرمایا اور اپنی رحمت بیکراں کے لا محدود کو محدود سے محیط ہی نہیں بلکہ منجذب فرمایا ہے اور اپنی رحمت کلی کا سر چشمہ رب الانبیا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قرار دیا ہے اور ان کے نور وحدت الاصل کو کائنات کی ہدایت کیلئے حقائق چہاردہ اور شعوب غیر متناہیہ میں نمود پذیر فرمایا ہے مگر پھر بھی ان کی وحدت کو اپنے مقام ذات میں غیر منقسم قائم رکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار