

Loading content...
اس ایک فقرے کے کئی مرادات یہاں بیان کئیے جا سکتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب کچھ بھی نہیں تھا اس وقت بھی یہ پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام منصب الہی پر فائز و متمکن تھے اور ازل سے اب تک یہ اپنے اسی منصب پر متصرف کائنات بن کر ہمہ وقت موجود ہیں اور آئندہ بھی اسی طرح ابد تک یعنی قیامت صغریٰ اور قیامت کبریٰ کے بعد تک بھی یہ مسند الوہیت پر مظہر ذات احدیت بن کر جلوہ آراء رہیں گے یعنی ان کے اس منصب اور عہدہ میں نہ کبھی کوئی تعطل آیا ہے اور نہ ہی کبھی اس کا امکان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار