

Loading content...
یعنی لمحہ اوّلین سے یہ ذوات مقتدرہ منصب اقتدار الوہیت پر متصرف ہوئے اور بعد از فنائے کائنات یہ اس پر فائز رہیں گے اور اس میں تصرف کاملہ کے ایسے حامل رہیں گے کہ جو کبھی بھی اور کسی بھی لمحہ میں تعطل کا شکار نہ ہو گا بلکہ احکامات اِلٰہی کا یہ نفاذ فرماتے رہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار