

Loading content...
اب اس فقرے کو دوبارہ دیکھیں کہ یہ ذوات جلیلہ کلمات اِلٰہی کی کانیں ہیں یعنی ہم سے اقرار کروایا جا رہا ہے کہ ہم مانیں کہ ان کا سلسلۂ نسل بشری انداز میں نہیں ہے بلکہ یہ صُلب عالم جبروت سے بلا واسطہ بطن عالم ناسوت میں منتقل ہوتے رہے ہیں اور ان کی اوّلاد طیبہ حظوظ بشریہ سے اجل و ارفع و اعلیٰ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار