

Loading content...
اللہ نے کسی دوسرے نبی کو کلمتہ اللہ نہیں فرمایا صرف جناب عیسیٰ علیہ السلام کو کلمة اللہ فرمایا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی ولادت غیر بشری انداز میں بغیر باپ کے ہوئی تھی کیونکہ اللہ نے ایک کلمہ فرمایا جو مجسم ہو گیا اور تین ساعات میں ان کی ولادت ہو گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار