

Loading content...
تیری پہچان انہی ذوات قدسیہ سے ہے یعنی تو انہی کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے، ان ذوات متعالیہ میں اور تجھ میں کوئی فرق نہیں ہے مگر اتنا کہ وہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ذات کی ایجاد ہیں، اس میں چھ باتیں مذکور ہیں اگر اس کی تشریح کی جائے تو کئی تقاریر درکار ہوں گی مگر یہاں بہت ہی اختصار کے ساتھ عرض کرنا چاہوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار