

Loading content...
اے ہمارے خالق محمد و آل محمد علیھم الصلوات والسلام تیرے کلمات کے معادن ہیں یہ تیری توحید کیلئے ارکان ہیں اور یہ تیری توحید کے نشانات ہیں اور وہ تیرے ایسے مقامات(منصب ہائے) اِلٰہی ہیں کہ جو کسی بھی مکان میں معطل و غیر مؤثر نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار