

Loading content...
اس کی تفسیر میں جناب حمران سے روایت ہے کہ میں نے اپنے امام زمانہ جناب ابی عبداللہ علیہ الصلوات والسلام سے لیلة القدر کے بارے میں دریافت کیا( یہ طویل حدیث ہے بقدر ضرورت خلاصہ پیش کرتا ہوں) ایک طویل بیان کے بعد فرمایا آسمان سے ملائکہ ان مومنین پر نازل ہوتے ہیں جو علم آل محمد علیھم الصلوات والسلام کے مالک ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار