

Loading content...
اسی طرح کی بہت سی احادیث موجود ہیں جن میں صحت و سقم، موت و حیات کے ساتھ رزق بھی شامل کر کے فرمایا گیا ہے کہ یہ بھی کائنات کو امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کے دست مبارک سے حاصل ہوتا ہے اس سورہ میں لیلة القدر کے ضمن میں چار چیزوں کا ذکر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار