

Loading content...
کہ میرا بھائی ذات اِلٰہی میں گھل مل چکا ہے کہ اب اس کا ہر اختیار کردہ رویّہ اللہ سے منسوب ہو گا کیونکہ یہی نور اوّل ہیں اور وسیلتہ اللہ ہیں اور یہی بلا واسطہ ذات واجب الوجود سے استفادہ کرتے ہیں اور باقی کائنات کیلئے یہی مدبر الامور ہیں اگرچہ جناب میقائیل عالمین کے رزق کی تقسیم پر متعین ہیں مگر اس کی جرأت نہیں کہ ان کی رضا کے بغیر کسی کو گندم کا ایک دانہ دے سکیں بیمنہ روزق الوریٰکی یہی تفسیر ہے کہ انہی انوار قدسیہ ہی کی وجہ سے عالمین کو رزق ملتا ہے یعنی ہمارے امیجیٹ (Immediate)ہرازق یہی پاک ذواتعلیہ الصلوات والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار