

Loading content...
انتقال قوت کا عمل رک جائے گا … بلا تشبیہ اسی طرح وسائل کا سلسلہ ہے جو ایک فرد سے شروع ہوتا ہے اور اس کی ہر کڑی انتقال قوت اِلٰہیہ میں معاون و مددگار ہوتی ہے اور یہ سلسلہ وسیلتہ اللہتک پہنچ جاتا ہے جو یداللہ ہے اور مقام مظہریت کا حامل ہوتا ہے اور جملہ آلات کار پر مکمل تصرف کا حامل ہوتا ہے جیسے قلم پر ہاتھ کی گرفت مضبوط ہوتی ہے تب چلتا ہے اسی طرح ملکوت پر یداللہ کی گرفت ہمیشہ مضبوط رہتی ہے اور ملکوت ارض و سما اس کے تصرف کلیمیں ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار