

Loading content...
اب آپ خود فیصلہ کریں کہ اصل کھینچنے والا کون ہے؟ عقل نے کہا کہ اس کی ہر کڑی فاعل ہے مگر فاعل با اختیار وہی کھینچنے والا انسان ہی ہے کہ جس کی قوت ہر کڑی سے گزرتی ہوئی بھینس تک جاتی ہے اگر یہ انسان ہاتھ ڈھیلا کردے تو سارا عمل رک جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار