

Loading content...
اے میرے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمان سے دریافت فرمائیں کہ تمہیں زمین و آسمان میں رزق کون دیتا ہے؟ سماعت و ابصار کا مالک کون ہے؟ مردہ میں سے زندہ کو خارج کرنے والا کون ہے؟ زندہ میں سے مردہ کو نکالنے والا کون ہے؟ اور تمام امور کی تدبیر کرنے والا کون ہے؟…تو وہ فوراً ہی عرض کریں گے کہ وہ اللہ ہی ہے تو انہیں فرما دیں کہ کیا تم اتنا جاننے پر بھی اس سے نہیں ڈرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار