

Loading content...
بقول مفسرین یہ جملہ امور کے وسائل ملکوت کا ذکر ہے جو ہمہ وقت مصروف عمل رہتے ہیں ان کی عبادت بھی یہی ہے کہ امور کائنات کو تیزی سے انجام دیتے ہیں اور ذات واجب الوجود کے یہ آلۂ کار ہیں اور مقام آلیت پر فائز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار