

Loading content...
اب اس کے بعد دوسرا مرحلہ آتا ہے کہ ہر انسان کا بنیادی وسیلۂ رزق جدا جدا ہوتا ہے اور انسان مختلف پیشوں کو رزق کا وسیلہ بناتا ہے کوئی لوہا کوٹتا ہے، رزق حاصل کرتا ہے کوئی جوتے تیار کرتا ہے رزق حاصل کرتا ہے، کوئی سونا بیچتا ہے کوئی جسمانی خدمات سر انجام دے کر کوئی تجارت کے ذریعے کوئی صرف کھیل کر رزق حاصل کرتا ہے یعنی لاکھوں طرح کے پیشے ہیں اور ہر پیشہ ایک وسیلۂ رزق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار