

Loading content...
جب ہم انسانی زندگی کا جائزہ لیتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ انسانی زندگی کی بقا کیلئے رزق کی تین اقسام سر فہرست ہیں یعنی آب، غذا اور ہوا … اس کے بعد انسان کے جملہ حواس ظاہری و باطنی کیلئے علیحدہ علیحدہ رزق بھی ہیں مثلاً عقل کیلئے علم رزق ہے، آنکھوں کیلئے جمال رزق ہے، شامہ کیلئے خوشبو رزق ہے، جیسا کہ ادعیہ میں آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام نے ارزاق کی اقسام کی نشان دہی فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار