

Loading content...
اس بے نیاز نے انسان کو بے نیاز نہیں بنایا کیونکہ اس کے فرعون بننے کے بہت زیادہ چانسز(Chances) تھے ا س لئے اسے محتاج رزق رکھا ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ رزق کی اقسام لاتعداد ہیں ملکوت و جنات کیلئے علیحدہ رزق ہے نباتات و حیوانات کیلئے علیحدہ رزق ہے انسان کیلئے علیحدہ قسم کا رزق ہے شہید راہ خدا ( جو بظاہر مردہ ہے) اس کیلئے علیحدہ رزق ہے مگر جو بھی ہے اسے رزق کی ضرورت ہے ہر موجود مرہون رزق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار