

Loading content...
میں دیکھ رہا ہوں کہ کچھ ذہن یہاں استغفار پڑھ رہے ہوں گے اور کچھ اس بات کی علمی تردید کیلئے شواہد ڈھونڈ رہے ہوں گے مگر میں یہ جانتا ہوں کہ انہیں زمانۂ حال میں ایسی کوئی شہادت نہیں مل سکتی کہ جس سے ثابت کر سکیں کہ وہ رزاق مطلق کسی کو بلا واسطہ و وسیلہ گندم کا ایک دانہ بھی دے رہا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار