

Loading content...
انسان والدین کے وسیلے سے پیدا ہوتا ہے خورد و نوش کے وسیلے سے زندہ رہتا ہے اور اسباب خورد و نوش کے حصول کیلئے لاکھوں وسائل کے سامنے دامن احتیاج پھیلا کر زندگی کی بھیک مانگتا ہے گویا وسیلہ ایک ایسی ناقابل تردید حقیقت ہے کہ جس سے خالق بھی بے نیاز نہیں ہو سکتا … جس طرح مخلوق عاجز ہے کہ وہ وسیلے کے بغیر خالق سے کچھ نہیں لے سکتی اسی طرح وہ قادر مطلق بھی بغیر وسیلے کے کچھ نہیں دے سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار