

Loading content...
یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ان کے یہ افعال ذاتی ہیں ان کی ذات میں اور جبلت میں ان کے نور کے خصائص و صفات میں داخل ہیں اور امور کے انجام دینے میں یہ محتاج دعا نہیں ہیں بلکہ اپنے تصرف سے متصرف ہو کر زمین کو آسمان اور آسمان کو زمین بنا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار