

Loading content...
جب یہ ایک قانون قدرت کے عین مطابق دعویٰ ہے تو پھر اس دعوے پر اعتراض کیسا؟ حقیقت یہ ہے کہ اندھا مذہبی قدامت پرست زاہد خشک جسے فارسی میں خر مقدّس کہتے ہیں وہی علل و اسباب و وجوہات سے آنکھیں بند کر کے ہر شئے کو خالق پر فٹ کر سکتا ہے اور خیر و شر کو من اللہ کہہ سکتا ہے مگر اللہ نے جس عقل کے استعمال کرنے کا حکم دیا ہے اسے استعمال کرنے والا انسان ہر فعل و عمل کے پیچھے طویل سلسلۂ وجوہات و علل دیکھ رہا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار