

Loading content...
جب خالق اپنے قوانین قدرت کی اس درجہ پابندی کر رہا ہے تو یہی قانون قدرت کسی دوسرے مقام پر انسان کیسے توڑ سکتا ہے؟ اسی قانون کے ماتحت انبیا و رسل علیھم السلام اور آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام میں وہ خصوصیات اور فطری قوتیں رکھی گئی ہیں جن کے استعمال میں وہ خود فاعل مختار ہیں اور انہی قوتوں کے استعمال سے انہوں نے مُردوں کو زندہ کیا ہے اور مرنے والوں کے بارے میں فرمایا ہے کہ اے حارث ہمدانی کوئی شخص مر نہیں سکتا جب تک مجھے دیکھ نہ لے چاہے وہ مومن ہے یا منافق
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار