

Loading content...
امراض و حادثات کی لاکھوں اقسام ہیں اور یہی اقسام موت کی وجوہات و علل قرار پاتی ہیں اور آج تک علّت و معلول کا رشتہ باقی ہے، مرنے والے کے بارے میں لوگوں کے سوالات بتا رہے ہیں کہ کوئی بھی بلا وجہ نہیں مرتا اور کسی کو موت علّت کے بغیر نہیں آ سکتی کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ کوئی زندہ کیوں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار