

Loading content...
جب ایٹم بم پھٹتا ہے تو لاکھوں جانوں کا ناشتہ کرتے ہوئے دعا سے کام نہیں لیتا حالانکہ قوانین فطرت یعنی قوانین قدرت اس قدر سخت ہیں کہ انہیں توڑنے کی کوشش خود خالق بھی نہیں کرتا قانون وجہ کافیکو دیکھیں یا نظرۓہ علّت و معلولکو دیکھیں کہیں بھی خالق نے انہیں نہیں توڑا، ربع مسکون پر لاکھوں افراد روزانہ مرتے ہیں اور ہر مرنے والے کے بارے میں پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ یہ کیوں مرا ہے؟ کیسے مرا ہے؟ خود سوچیئے یہ سوال کیوں کیا جاتا ہے؟ یہ صرف اس لئے کیا جاتا ہے کہ اللہ نے موت کیلئے وجہ کافی کو لازم قرار دیا ہے موت کی علّت کو لازم و واجب قرار دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار