Loading content...
یہ عام مشاہدہ ہے کہ جب انسان زہر کھاتا ہے تو وہ زہر انسان کو مارنے کیلئے مصلیٰ بچھا کر دعا نہیں کرتا کہ خالق اس انسان نے مجھے کھا لیا ہے لہٰذا اس پر موت کو مسلط کر دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار