

Loading content...
یہاں پہنچ کر سوچنا پڑتا ہے کہ کیا اللہ سبحانہ کا قانون ہر جگہ ایک ہے کہ شئے سے اثر جدا نہیں ہے مگر کیا انبیا و رسل علیھم السلام اور آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام پر آ کر اس کا قانون بدل جاتا ہے کہ انہیں جو خصوصیات عطا ہوتی ہیں ان میں بھی یہ محتاج محض ہیں؟ ان نفوس قدسیہ سے ان کی خصوصیات کس طرح جدا ہو گئی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار