

Loading content...
اسی طرح انسان کے درجات ہیں عام ہے، خاص ہے، ردی ہے، ادنیٰ ہے، اعلیٰ ہے، وغیرہ وغیرہ مگر بنیادی خصوصیات سب میں برابر ہوتی ہیں اسی طرح اللہ فرماتا ہے کہ اس کے قانون میں تبدیلی نہیں ہے اس کا قانون بے لچک ہے ذرا فرق نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار