

Loading content...
معتزلہ اور اشاعرہ میں جو چند اختلافی مسائل تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ایک گروپ کہتا تھا کائنات کے ہر موجود کے اندر کچھ اس کے خواص موجود ہیں اور ان خواص کی اثر پذیری ان موجودات کی ذات میں داخل ہے جب کہ دوسرا گروپ ان کے خلاف تھا ان کا کہنا تھا کہ اشیاء و موجودات میں ذاتی کچھ بھی نہیں ہے ہر شئے خالق بذات خود کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار