

Loading content...
خاص طور پر مرحلۂ اعجاز میں تو پاک خاندان علیھم الصلوات والسلامنے کئی واقعات احیا و موت دکھائے ہیں مرُدوں کو زندہ کر کے دکھایا ہے، ہاں لفط باذن اللہ کو ضرور داخل فرمایا ہے اور اس کی حقیقت گذشتہ اوراق میں بیان کی جا چکی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار