

Loading content...
اس طرح جب مارنا یا موت دینا اللہ کے علاوہ غیر پر ثابت ہو جائے گا تو دعوے کا دوسرا جزو یعنی زندہ کرنا بھی خود بخود ثابت ہو جائے گا تو ہمارے مہربانوں کا یہ دعویٰ کہ احیاء و اماتت کی صلاحیت اللہ کے سوا کسی میں نہیں ہےخود بخود باطل ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار