

Loading content...
یہ سن کر امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ رب ذوالجلال و الاکرام جل جلالہ ارفع و اعلیٰ ہے اس سے کہ ان چھوٹے چھوٹے امور پر خود تصرف فرمائے اور یہ چھوٹے امور خود انجام دے حقیقت یہ ہے کہ اس کے رسولوں اور ملکوت کے افعال در اصل اسی کے افعال ہیں کیونکہ یہ سب اسی کے حکم کے ماتحت چلتے ہیں پس اللہ نے اپنے اور مخلوق کے مابین اپنے رسول اور سفیر مقرر فرمائے ہیں اور انہی کی شان میں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار